155۔ پرہیز گاری

اَلْوَرَعُ جُنَّةٌ۔ (حکمت ۳) تقویٰ و پرہیز گاری ڈھال ہے۔ انسان کا پکا دشمن شیطان ہر حیلہ و بہانہ سے اُسے انسانی کرامت و عزت سے گرانے میں مصروف رہتا ہے۔ یہ دشمن اللہ کی نافرمانی کروا کر اور خلافِ شرفِ انسانی قدم اٹھوا کر اسے مقام انسانیت سے گراتا ہے۔ ادھر انسان کامل کے … 155۔ پرہیز گاری پڑھنا جاری رکھیں